slotcosino Publish time 2026-1-22 16:01:38

اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، بچوں سمیت 5 افراد زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-22/1549310_1323255_%D9%84%D8%A7%D8%B3%D8%AA_updates.jpgفائل فوٹو

اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی کی حدود میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دھماکے سے گھر کی دیوار گر گئی، ملبے تلے دب کرایک مرد، دو خواتین اور دو بچے زخمی ہوئے۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، بچوں سمیت 5 افراد زخمی