slotcosino Publish time 2026-1-22 16:40:11

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-22/1549319_9698468_3_updates.jpg— فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 373 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 87 ہزار 406 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-21/1549025_025822_updates.jpg
دو دن تیزی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے آغاز پر مسلسل دو دن مثبت رجحان رہنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار 901 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا جبکہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار 825 کی نچلی سطح پر بھی آیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار 33 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان