slotcosino Publish time 2026-1-22 16:40:15

راولپنڈی: 163 ہائی رائز عمارتوں میں صرف ایک عمارت کے محفوظ ہونے کا انکشاف

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-22/1549316_8358359_%D8%A7%D9%88%D9%84%D9%BE%D9%86%DA%88%DB%8C_updates.jpgفائل فوٹو

راولپنڈی کی 163 ہائی رائز عمارتوں میں صرف ایک کمرشل عمارت کے محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 151 عمارتوں میں سیفٹی آلات، ہنگامی راستے اور دھویں کے اخراج کا خودکار نظام ہی نہیں ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-19/1548298_123719_updates.jpg
کراچی میں 200 عمارتوں میں ایمرجنسی ایگزیٹس نہیں، سعدیہ جاوید

انہوں نے کہا کہ جس وقت آگ کی اطلاع دی گئی اس وقت کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ آگ کتنی شدت کی تھی، ایک گھنٹے میں پورے گل پلازا میں آگ پھیل گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے صرف ہوٹل کی ایک عمارت کو مکمل محفوظ قرار دیا گیا ہے۔

فائر سیفٹی میکنزم نہ ہونے پر کمرشل عمارتوں کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں اور مالکان کو 28 فروری تک وقت دیا گیا ہے۔

ڈی جی آر ڈی اے کا کہنا ہے کہ 28 فروری کے بعد فائر سیفٹی سسٹم سے محروم عمارتوں کو سیل کیا جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: راولپنڈی: 163 ہائی رائز عمارتوں میں صرف ایک عمارت کے محفوظ ہونے کا انکشاف