اسلام آباد: دکان میں آتشزدگی، 3 افراد جھلس کر زخمی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-22/1549379_2156723_%D8%AC%DA%BE%D8%AC%D8%B2_updates.jpg— اسکرین گریباسلام آباد میں کورال کے علاقے شریف آباد میں دکان میں آگ لگ گئی۔
امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچنے کے بعد امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق آتشزدگی واقعہ میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے واقعے کی تاحال وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔
Pages:
[1]