slotcosino Publish time 2026-1-23 02:25:37

کوئٹہ: ہنہ اور اوڑک میں برفباری، رش کے باعث ٹریفک جام

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-22/1549422_6288609_SNOW1_updates.jpgچمن شہر میں 35 سال بعد ہونے والی شدید برف باری سے شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ فوٹو :اے ایف پی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں برفباری کے باعث ہنہ اوڑک روڈ پر رش میں متعدد گاڑیاں پھنس گئیں۔

شہری کا کہنا ہے کہ ہنہ میں کئی فیملیز ٹریفک میں پھنسی ہوئی ہیں، شدید سردی میں گھنٹوں سےٹریفک میں پھنسے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب شمال مشرقی اور مغربی بلوچستان برفباری سے موسم شدید سرد ہوگیا، 35 سال بعد چمن بھر میں شدید برف باری ہوئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-22/1549415_073520_updates.jpg
35 سال بعد چمن بھر میں شدید برف باری، بلوچستان میں موسم سرد ہوگیا

مختلف اضلاع میں برف باری کے باعث شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے، سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

مختلف اضلاع میں برف باری کے باعث شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے، سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں شدید برف باری سے نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، چمن شہر میں 35 سال بعد ہونے والی شدید برف باری سے شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: کوئٹہ: ہنہ اور اوڑک میں برفباری، رش کے باعث ٹریفک جام