سعودی عرب: فیسٹول ڈبل وکٹ میچ، پاکستان نے بھارت کو ہرادیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-22/1549437_1103159_pak-india02_updates.jpgفوٹو: اسکرین گریبسعودی عرب میں فیسٹول ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔
شعیب ملک اور عمران نذیر کی پاکستان ٹیم نے عرفان پٹھان اور اسٹیورٹ بنی کی ٹیم انڈیا کو شکست دی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 56 رنز بنائے، انڈیا کی ٹیم 51 رنز ہی بنا سکی۔
میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے مصحافہ کیا، عرفان پٹھان اور شعیب ملک گلے بھی ملے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-22/1549437_3527364_pak-india03_updates.jpg
پاکستان نے اس سے قبل ایونٹ میں سری لنکا اور یو اے ای کو بھی شکست دی تھی، پاکستان نے تینوں میچز جیت کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
Pages:
[1]