آزاد کشمیر، میرپور اور گردونواح میں موسلادھار بارش
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-23/1549559_6189589_Rain-1_updates.jpgمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ میرپور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق میرپور کے علاوہ ڈڈیال چکسواری، اسلام گڑھ میں بھی بارش ہوئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-22/1549373_021705_updates.jpg
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بھیوقفے وقفے سے دن بھر بارش ہونے ہونے کا امکان ہے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تحصیل ڈڈیال کے مطابق پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
Pages:
[1]