slotcosino Publish time 2026-1-23 13:28:12

فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو کا دورہ پاکستان کا اعلان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-23/1549590_8936364_fifa_updates.jpg

فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو نے پاکستان جلد آنے کا اعلان کردیا، ایک انٹرویو میں بولے کہ میں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی پاکستان آنے کا وعدہ کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن میں نئے صدر آئے ہیں جو زبردست کام کررہے ہیں، پاکستان فٹبال کا ایک عظیم ملک ہے۔

جیانی انفنٹینو کا کہنا تھا کہ خواہش ہے کہ پاکستان ایشیا کی ٹیم بنے، اس کیلئے کام بھی کررہے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو کا دورہ پاکستان کا اعلان