slotcosino Publish time 2026-1-23 14:46:19

واشنگٹن میں پاک امریکا انٹرا پارلیمانی ڈائیلاگ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-23/1549603_4178310_nter_updates.jpgفائل فوٹو

واشنگٹن میں پاک امریکا انٹرا پارلیمانی ڈائیلاگ ہوا۔

ڈائیلاگ سے خطاب میں کانگریس مین ایسٹس و دیگر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید بہتر کیے جائیں گے۔

ڈائیلاگ میں پاکستان کی نمائندگی سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی۔

اس موقع پر پارلیمانی تعاون، سلامتی، تجارت سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔
Pages: [1]
View full version: واشنگٹن میں پاک امریکا انٹرا پارلیمانی ڈائیلاگ