کراچی شدید سردی کی لپیٹ میں، پارہ 8 ڈگری سینٹی تک گِر گیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-23/1549605_8270607_1_updates.jpg— فائل فوٹوکراچی شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، بن قاسم سب سے ٹھنڈا علاقہ رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بن قاسم میں درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-22/1549423_091812_updates.jpg
کراچی: آج رات درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان
کراچی میں شمال مغرب سے سرد ہوائیں 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شاہراہ فیصل پر کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گلستان جوہر اور جناح ٹرمینل پر درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ ماڑی پور میں پارہ 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرا۔
Pages:
[1]