ایمان مزاری ایڈووکیٹ کو گرفتار کر لیا گیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-23/1549613_5978971_iman_updates.jpgفائل فوٹوایمان مزاری ایڈووکیٹ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔
ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔ وہ اور ہادی علی چٹھہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے ڈسٹرکٹ کورٹ جارہے تھے۔
دونوں وکلاء اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی وین میں تھے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی اور منظور ججہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔
پولیس اسکواڈ بھی ہائیکورٹ بار کی وین کے پیچھے تھی۔
Pages:
[1]