slotcosino Publish time 2026-1-23 18:01:09

9 مئی حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-23/1549641_7878737_%D8%AD%D9%85%D8%A7_updates.jpgفائل فوٹو

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس کے غیر حاضر ملزمان کے دائمی وارنٹ جاری کردیے۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر سمیت 7 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-19/1539074_035613_updates.jpg
9 مئی کلب چوک مقدمہ: شاہ محمود بری، یاسمین راشد سمیت دیگر رہنماؤں کو 10، 10 سال قید کی سزا

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

عدالت نے حماد اظہر سمیت دیگر اشتہاری ملزمان کے دائمی وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔

یاد رہے کہ 9 مئی کلب چوک جی او آر گیٹ پر حملے کے مقدمے میں عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کردیا تھا۔

عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
Pages: [1]
View full version: 9 مئی حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ جاری