slotcosino Publish time 2026-1-23 23:13:55

سانحہ گل پلازا، اب تک 71 لاشیں یا انسانی باقیات لائی گئی ہیں، ڈاکٹر سمیعہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-23/1549686_3702041_DrSummiaya_updates.jpgفائل فوٹو

پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ طارق نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا سے اب تک 71 لاشیں یا انسانی باقیات لائی گئی ہیں۔

پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ طارق کا کہنا ہے کہ 16 افراد کی شناخت کا عمل مکمل ہوچکا ہے، لاشیں جل جانے کی وجہ سے ڈی این اے کا عمل پیچیدہ ہے۔

دوسری طرف ڈپٹی کمشنرساؤتھ کا کہنا ہےکہ سرچ آپریشن حتمی مراحل میں ہے، آج مکمل ہو جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: سانحہ گل پلازا، اب تک 71 لاشیں یا انسانی باقیات لائی گئی ہیں، ڈاکٹر سمیعہ