سفیان مقیم کا ڈربی شائر فالکنز کیساتھ معاہدہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-23/1549689_4067816_sufyan-moqim_updates.jpg—تصویر بشکریہ سوشل میڈیاپاکستان کے اسپنر سفیان مقیم کا انگلینڈ کی ویٹیلٹی بلاسٹ کے لیے ڈربی شائر فالکنز کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔
ڈربی شائر فالکنز کی جانب سے سفیان مقیم کو خوش آمدید کہا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-23/1549689_7327332_sufyan-moqim1_updates.jpg
ڈربی شائر نے اعلان کیا ہے کہ سفیان مقیم ڈربی شائر فالکنز کو پہلے ہاف کے لیے دستیاب ہوں گے۔
ویٹیلٹی بلاسٹ کے دوسرے ہاف کے لیے افغانستان کے محمد غضنفر ڈربی شائر فالکنز کو جوائن کریں گے۔
Pages:
[1]