slotcosino Publish time 2026-1-24 00:31:12

گل پلازا میں 10 ارب سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے، تنویر پاستا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-23/1549696_6160791_GulPlaza2_updates.jpgفائل فوٹو

صدر گل پلازا مینجمنٹ کمیٹی تنویر پاستا نے کہا ہے کہ 10 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں تنویر پاستا نے کہا کہ ہماری کوئی غفلت نہیں، پہلے دن سے کھڑے ہیں، ریسکیو آپریشن جاری ہے، خود بھی لگے ہوئے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-23/1549686_054836_updates.jpg
سانحہ گل پلازا، اب تک 71 لاشیں یا انسانی باقیات لائی گئی ہیں، ڈاکٹر سمیعہ

پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ طارق نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا سے اب تک 71 لاشیں یا انسانی باقیات لائی گئی ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ کچھ شہدا کی لاشیں نہیں مل رہی ہیں، سب سامان ڈھیر بن گیا ہے، ملبے سے اعضا مل رہے ہیں۔

صدر گل پلازا مینجمنٹ کمیٹی نے مزید کہا کہ سانحے میں 10 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے، چیمبر ہمارے ساتھ ہے، اسے ضامن بنایا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی سندھ سے کہا ہے وہ شہدا کی مالی معاونت کریں، 1 کروڑ روپے شہداء کو دینے کا اعلان ہوا ہے۔
Pages: [1]
View full version: گل پلازا میں 10 ارب سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے، تنویر پاستا