slotcosino Publish time 2026-1-24 01:10:37

چترال: گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-23/1549699_8255488_chitral_updates.jpgفوٹو: فائل

چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرگیا۔ حادثے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس چترال کا کہنا ہے کہ تودہ گرنے کے اس واقعے میں ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔

ڈی سی آفس چترال کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں۔ جاں بحق افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: چترال: گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق