slotcosino Publish time 2026-1-24 03:46:16

ڈیرہ اسماعیل خان: سربراہ امن کمیٹی نور عالم محسود کے گھر پر دھماکا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-23/1549720_9217605_Blast_updates.jpgفائل فوٹو

ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر پر دھماکا ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق دھماکا شادی کی تقریب کے دوران ہوا، جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔

ڈی آئی خان پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے تاہم ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا خودکش لگتا ہے۔
Pages: [1]
View full version: ڈیرہ اسماعیل خان: سربراہ امن کمیٹی نور عالم محسود کے گھر پر دھماکا