slotcosino Publish time 2026-1-24 05:04:19

مانسہرہ: پلازا کے کمرے سے 3 نوجوانوں کی لاشیں برآمد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-23/1549728_9591972_ambulance-tando_updates.jpg—فائل فوٹو

مانسہرہ میں ایبٹ آباد روڈ پر واقع ایک پلازا کے کمرے سے 3 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں نوجوان پلازا کے کمرے میں رہائش پزیر تھے۔

دوسری جانب ان نوجوانوں کے ورثاء کا کہنا ہے کہ جنریٹر کی زہریلی گیس بھر جانے سے ان کی موت واقع ہوئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: مانسہرہ: پلازا کے کمرے سے 3 نوجوانوں کی لاشیں برآمد