slotcosino Publish time 2026-1-24 17:25:24

بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-24/1549934_3622484_07_updates.jpg—فائل فوٹو

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست میں این سی سی آئی اے نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی۔

این سی سی آئی اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے خلاف این سی سی آئی اے میں 2 انکوائریز زیر التوا ہیں۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-22/1549339_123245_updates.jpg
بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کروانے کےلیے حکومت کی ساڑھے تین سال سے کوششیں جاری

حکومت نے کب کب بانی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے ایکس کو لکھا؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

رپورٹ میں کہا گیا کہ 19 مئی اور 13 ستمبر 2024 کو 2 انکوائریز این سی سی آئی اے میں رجسٹرڈ ہوئیں، این سی سی آئی اے کی انویسٹی گیشن ٹیم نے کئی بار اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔

این سی سی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق بانی کا اکاؤنٹ کون استعمال کررہا ہے انہوں نے انوسٹی گیشن ٹیم کے ساتھ تعاون نہیں کیا، انہوں نے نہیں بتایا ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کون استعمال کر رہا ہے۔
Pages: [1]
View full version: بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع