slotcosino Publish time 2026-1-24 18:05:04

کراچی: سانحہ گل پلازا کا مقدمہ درج کر لیا گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-24/1549953_2399650_09_updates.jpg

سانحہ گل پلازا کا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ نبی بخش تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقدمہ غفلت اور لاپرواہی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-01-24/1549795_050356_updates.jpg
سانحہ گل پلازہ، جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی، 20 کی شناخت

کراچیسانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 71ہو... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

واضح رہے کہ کراچی کے بڑے کاروباری شاپنگ سینٹرز میں سے ایک گل پلازا گزشتہ ہفتے آگ لگنے سے مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔

حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہو چکی ہے، جاں بحق 20 افراد کی شناخت ہو چکی ہے جبکہ 71 لاشوں کے پوسٹ مارٹم مکمل ہو چکے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: سانحہ گل پلازا کا مقدمہ درج کر لیا گیا