لاہور، 20 کلو سونے کے فراڈ کیس کا ملزم گرفتار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-24/1550002_3180501_Arrest_updates.jpgفائل فوٹولاہور کے علاقے اچھرہ کی سنار مارکیٹ میں تاجروں سے 20 کلو سونے کے فراڈ کیس کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم وسیم اختر سے 2 کلو سونا، 3 کروڑ روپے کیش اور 1 قیمتی گاڑی برآمد ہوئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
Pages:
[1]