slotcosino Publish time 2026-1-25 04:28:05

لاہور: فارم ہاؤس پر چھاپہ، 20 سے زائد شیر برآمد، 4 افراد گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-24/1550011_5003443_lion-_updates.jpg—فائل فوٹو

لاہور میں محکمۂ وائلڈ لائف نے بیدیاں روڈ پر فارم ہاؤس پر چھاپہ مارا ہے۔

محکمۂ وائلڈ لائف کے مطابق چھاپے کے دوران فارم ہاؤس سے 20 سے زائد شیر برآمد ہوئے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-24/1549965_021501_updates.jpg
لاہور میں شیر کے حملے میں زخمی ہونے والے بچے کا بازو اسپتال میں کاٹ دیا گیا

گنگا رام اسپتال کے ترجمان کے مطابق 8 سالہ بچے کا بازو شیر کے حملے میں بری طرح زخمی ہوگیا تھا، بازو کاٹنے کے بعد اب بچے کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

محکمۂ وائلڈ لائف نے بتایا ہے کہ اس موقع پر 4 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

محکمۂ وائلڈ لائف کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں فیاض اور اس کے 3 ساتھی شامل ہیں۔
Pages: [1]
View full version: لاہور: فارم ہاؤس پر چھاپہ، 20 سے زائد شیر برآمد، 4 افراد گرفتار