slotcosino Publish time 2026-1-25 14:13:06

بہاولپور: زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550195_5752013_01_updates.jpg—فائل فوٹو

بہاولپور میں تھانہ نوشہرہ جدید کی حدود میں زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔

پولیس کے مطابق زمیندار کی بھینس فصل میں گھس گئی تھی۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
Pages: [1]
View full version: بہاولپور: زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں