میانمار کے وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550197_1890903_FM_updates.jpgفوٹو: بشکریہ سوشل میڈیامیانمار کے وزیر خارجہ تھان سو4 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
ڈی جی ایسٹ ایشیا پیسفک ڈویژن دفتر خارجہ اور میانمار سفارتخانے کے حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔
تھان سو کے دورے کا مقصد پاکستان اور میانمار کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
Pages:
[1]