slotcosino Publish time 2026-1-25 16:09:52

کراچی میں شدید سردی، پارہ آج بھی سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550201_3682621_1_updates.jpg— فائل فوٹو

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد آج بھی درجۂ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 48 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی میں شدید سردی، پارہ آج بھی سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ