ڈسکہ، جی ٹی روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر، 5 افراد جاں بحق
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550202_7093902_%D9%84%D8%A7%DB%81%D9%88%D8%B1_updates.jpgفائل فوٹوڈسکہ میں جی ٹی روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثہ سٹی ہاؤسنگ کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے شخص اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Pages:
[1]