بلوچستان حکومت کی کتوں اور بلیوں کو نہ مارنے کی ہدایت
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550212_8926968_%DA%88%DB%81%DA%AF_updates.jpgفائل فوٹوحکومت بلوچستان نے کوئٹہ میونسپل انتظامیہ کو کتوں اور بلیوں کو نہ مارنے کی ہدایت کردی۔
جاری کردہ اعلامیے میں انتظامیہ کو کتوں اور بلیوں کو بین الاقوامی معیار کی ٹی این وی آر دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-24/1549983_054517_updates.jpg
کراچی، ایک ماہ سے کم وقت میں 3 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے کیسز ریکارڈ
کراچی میں یکم جنوری سے اب تک 3 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اعلامیے کے مطابق پناہ کوئٹہ کے تعاون سے کتوں اور بلیوں کو محفوظ انداز میں سنبھالنے کا عمل جاری ہے۔
اس حوالے سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ جانوروں کے تحفظ کے لیے عوام حکومتی اقدامات میں تعاون کریں۔
انہوں نے کہا کہ جانوروں کے تحفظ سے متعلق پالیسی پر عملدرآمد کو مؤثر اور مستقل بنایا جارہا ہے۔
Pages:
[1]