slotcosino Publish time 2026-1-25 19:24:59

جہانیاں: چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی بوگی کپلنگ ٹوٹنے سے الگ ہوگئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550217_3481672_07_updates.jpg—فائل فوٹو

جہانیاں میں چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی آخری بوگی کپلنگ ٹوٹنے سے الگ ہوگئی۔

مین ٹریک پر کھڑی بوگی کو بچوں نے دھکا لگا کر ریلوے اسٹیشن پہنچایا۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مال بردار ٹرین لاہور سے کراچی آ رہی تھی۔ حادثے کے بعد لودھراں خانیوال اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک کو عارضی طور پرمعطل کر دیا ہے۔

حکام نے کہا کہ ملت ایکسپریس کو جہانیاں ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: جہانیاں: چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی بوگی کپلنگ ٹوٹنے سے الگ ہوگئی