slotcosino Publish time 2026-1-25 20:43:16

دبئی اور ابوظبی میں بارش، موسم سرد ہوگیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550223_9538015_09_updates.jpg

دبئی اور ابوظبی میں بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا۔

متحدہ عرب امارات میں ہلکی بارش کے بعد درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دبئی میں بارش کے بعد رات کو درجۂ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ہو گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ساحلی علاقوں میں بارش اور ہوائیں تیز چلنے لگی ہیں جبکہ دبئی میں کل بھی بارش کا امکان ہے۔
Pages: [1]
View full version: دبئی اور ابوظبی میں بارش، موسم سرد ہوگیا