لیہ: فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550243_9884431_Death-body4_updates.jpg—فائل فوٹولیہ میں چوک اعظم فیصل آباد روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہو گئے۔
لیہ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ دیگر ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
Pages:
[1]