slotcosino Publish time 2026-1-26 02:34:11

چند لوگوں نے معاشرے سے امید چھین لی: مصدق ملک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550257_4273768_MusdikMalik_updates.jpg
مصق ملک—فائل فوٹو

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ چند لوگوں نے معاشرے سے امید چھین لی ہے۔

انہوں نے یہ بات الحمرا ہال لاہور میں تھنک فیسٹ کے آخری روز ’گروتھ اور پاکستان میں غربت کیوں؟‘ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550254_080154_updates.jpg
کیا ہم سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کردار بھول گئے؟ عرفان قادر

سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے استفسار کیا ہے کہ کیا ہم سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کردار بھول گئے؟ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

مصدق ملک نے کہا کہ ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے پروٹیکشنز ختم کرنا ہوں گی، ایسا نظام بنائیں جس میں تعلیم، صحت اور ہائر ایجوکیشن میں پیسے زیادہ جائیں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ چند لوگوں نے معاشرے سے امید چھین لی ہے، عام آدمی کی بات نہ کریں تو سب کچھ فضول ہے۔

مصدق ملک نے یہ بھی کہا کہ مقابلے کے بغیر پیداوار نہیں بڑھتی، کوئی بندہ ایکسپورٹ نہیں کرنا چاہتا کیوں کہ پیسہ پروٹیکشنز میں ہے، ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے پروٹیکشنز ختم کرنا ہوں گی۔
Pages: [1]
View full version: چند لوگوں نے معاشرے سے امید چھین لی: مصدق ملک