slotcosino Publish time 2026-1-26 02:34:12

پولیٹیکل اکانومی اصل مسئلہ ہے: بلال اظہر کیانی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550258_6610553_BilalAzhar_updates.jpg
وفاقی وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی—فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پولیٹیکل اکانومی اصل مسئلہ ہے، حکومت 5 سال میں کسٹمز ڈیوٹی کم کر دے گی۔

لاہور میں تھنک فیسٹ کے آخری روز ’گروتھ اور پاکستان میں غریب کیوں‘ کے سیشن سے خطاب میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے معیشت کو استحکام ملا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550254_080154_updates.jpg
کیا ہم سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کردار بھول گئے؟ عرفان قادر

سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے استفسار کیا ہے کہ کیا ہم سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کردار بھول گئے؟ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ جب زرِمبادلہ کے ذخائر کم ہوں تو استحکام نہیں آتا، جب دفاع کے لیے خرچ نکالتے ہیں تو قرض لینا پڑتا ہے۔

وفاقی وزیرِ مملکت نے کہا کہ پنجاب دوسرے صوبوں سے بہتر ترقی کر رہا ہے، پولیٹیکل اکانومی اصل مسئلہ ہے، تعلیم میں بہتری اور آبادی پر کنٹرول کے بغیر ترقی نہیں کر سکتے۔

اُن کا یہ بھی کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اصلاحات کے لیے پُرعزم ہے، جس کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: پولیٹیکل اکانومی اصل مسئلہ ہے: بلال اظہر کیانی