slotcosino Publish time 2026-1-26 02:34:12

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے مفتاح اسماعیل نے تجاویز پیش کر دیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550259_1435838_MiftahIsmail_updates.jpg
مفتاح اسماعیل— فائل فوٹو

سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے تجویز دی ہے کہ نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کم کریں، لوکل گورنمنٹ یا پھر نئے صوبے بنائیں۔

لاہور میں تھنک فیسٹ کے آخری روز ’گروتھ اور پاکستان میں غربت کیوں؟‘ کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ تجاویز پیش کیں۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اچھی بات ہے کہ آپ روڈز بنا رہے ہیں لیکن 2 کروڑ 10 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550254_080154_updates.jpg
کیا ہم سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کردار بھول گئے؟ عرفان قادر

سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے استفسار کیا ہے کہ کیا ہم سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کردار بھول گئے؟ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے قرض نہ لیں تو دیوالیہ ہو جائیں گے، ہم بچت بہت کم کرتے ہیں اور نوٹ زیادہ چھاپتے ہیں، جس سے افراطِ زر بڑھ جاتا ہے۔

سابق وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ کم کریں، لوکل گورنمنٹ بنائیں یا نئےصوبے بنائیں۔

اس موقع پر مقررین نے کہا کہ وفاق اور صوبوں کو مل کر ایسا نظام بنانا چاہیے جس سے عام آدمی کی زندگی میں بہتری آئے۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے مفتاح اسماعیل نے تجاویز پیش کر دیں