slotcosino Publish time 2026-1-26 05:10:32

میرپور: زمین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550276_1567890_ambulance-balochistan_updates.jpg
—فائل فوٹو

آزاد کشمیر کے شہر میرپور کے نواحی علاقے پکھڑال میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر دی۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میرپور منتقل کر دیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: میرپور: زمین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک