امریکی کلائمر ایلیکس ہان ولڈ نے تائیوان کی بلند ترین عمارت سر کرلی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-26/1550446_3361362_us-climber_updates.jpgامریکی کلائمر ایلیکس ہان ولڈ نے حفاظتی سامان کے بغیر تائیوان کی بلند ترین عمارت سر کرلی۔
ہان ولڈ تائیوان کے دارالحکومت میں واقع مشہور بلند ترین عمارت تائیپے ون زیرو ون کے بلند ترین مقام پر پہنچے۔
ایلیکس ہان ولڈ508 میٹر بلند ٹاور پر چڑھتے وقت ہان ولڈ عمارت کی چھتوں کی بیمز کو پکڑ کر اوپر پہنچے۔
Pages:
[1]