slotcosino Publish time 2026-1-26 13:37:34

امریکا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد سوار تھے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-26/1550451_3397520_plane_updates.jpg

امریکا کی ریاست مین (Maine) کے شہر (Bangor) بینگور میں نجی طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

طیارے میں 8 افراد سوار تھے، طیارہ گرنے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔
Pages: [1]
View full version: امریکا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد سوار تھے