slotcosino Publish time 2026-1-26 13:37:35

شاندار خدمات کے بعد امریکی فوجی کتا ڈوگلز ریٹائر ہوگیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-26/1550449_2816193_Doggles-Army-Dog-in-USA_updates.jpg

ریٹائر ہونے والے کتے ڈوگلز نے امریکی فوج کے ہمراہ 8 سال خدمات انجام دیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج میں “چار ٹانگوں والا فائٹر “ ڈپارٹمنٹ ہے، اس ڈپارٹمنٹ میں کتے ڈوگلز نے 8 سال خدمات انجام دی ہیں۔

فوج سے منسلک رہ کرڈوگلز اقوام متحدہ سے لیکر عراق میں اہم ذمہ داریاں نبھائیں، دوران ملازمت دھماکا خیز مواد کی تلاش میں سرگرداں رہا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2024-07-10/1368795_075939_updates.jpg
انتہائی تربیت یافتہ کتا، جس کی قیمت آپ کو حیران کردے گی

امریکی ریاست مونٹانا میں ایک کمپنی نے سیکیورٹی... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ڈوگلز نے اپنے ہینڈلر سارجنٹ جسٹن پیٹن کےساتھ خدمات انجام دیں۔

چند سال پہلے ڈوگلز کی مہنگا چشمہ پہنے ہوئے تصویر وائرل ہوئی تھی۔

امریکی فوج میں خدمات انجام دینے والا کتا ڈوگلز ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے ہینڈلر اور اس کے خاندان کے ساتھ ریٹارئرڈ زندگی گزارے گا۔
Pages: [1]
View full version: شاندار خدمات کے بعد امریکی فوجی کتا ڈوگلز ریٹائر ہوگیا