slotcosino Publish time 2026-1-26 16:13:28

پی ایس ایکس میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار سے تجاوز کرگیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-26/1550465_5716435_02_updates.jpgفائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1800 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 90 ہزار کی سطح سے عبور کر گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-22/1549319_105210_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 91 ہزار 32 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا جبکہ 100 انڈیکس ایک لاکھ 89 ہزار 712 کی نچلی سطح پر بھی آیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 89 ہزار 166 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Pages: [1]
View full version: پی ایس ایکس میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار سے تجاوز کرگیا