slotcosino Publish time 2026-1-26 21:25:50

اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-26/1550533_4710064_STSTR_updates.jpg
فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ 2 ماہ تک شرح سود 10.5 پر برقرار ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے

[*] اسٹاک مارکیٹ، شرح سود میں کمی کی امید پر تیزی کا رجحان، 655 پوائنٹس کا اضافہ
[*] اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی




انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 7.4 فیصد پر برقرار ہے۔

جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹ میں کمی اور امپورٹ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
Pages: [1]
View full version: اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ