slotcosino Publish time 2026-2-12 15:41:22

بھارتی بلے باز پاکستانی نژادامریکی فاسٹ بولر کے آگے بے بس

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت کے جارح مزاج بلے باز ابھیشیک شرما کی پاکستانی نژاد امریکی فاسٹ بولر علی خان کے سامنے ایک نہ چلی۔

ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں جاری گروپ اے کے میچ میں ابھیشیک شرما پاکستانی نژاد امریکی بولر کے سامنے بے بس دِکھائی دیے اور پہلی گیند پر صفر کے انفرادی اسکور پر کیچ تھما بیٹھے۔
مزید پڑھیں https://img.express.pk/media/images/sri-lanka1770356002-0/sri-lanka1770356002-0-100x90.webp

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف بائیکاٹ، سری لنکا کی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست https://img.express.pk/media/images/pakistan1770279138-0/pakistan1770279138-0-100x90.webp

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، پاکستان کا سب سے بڑا حریف کون ہوگا؟ https://img.express.pk/media/images/untitled-11770219013-0/untitled-11770219013-0-100x90.webp

بھارت کیخلاف میچ سے انکار؛ کیا آئی سی سی پاکستان کے 34 ملین ڈالرز کے فنڈز روک سکتا ہے؟



واضح رہے امریکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔
Pages: [1]
View full version: بھارتی بلے باز پاکستانی نژادامریکی فاسٹ بولر کے آگے بے بس