slotcosino Publish time 2026-2-12 15:41:25

طلحہ انجم نے منگنی کرلی، منگیتر کون ہے؟ تصاویر وائرل

پاکستانی ریپر طلحہ انجم نے زوئیہ کریم کے ساتھ اپنی منگنی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ منگنی کی تقریب کراچی میں منعقد کی گئی جس میں قریبی رشتہ داروں کی نے شرکت کی۔



https://img.express.pk/media/images/ta21770574873-1/ta21770574873-1.jpg

تقریب میں روایتی رسومات اور خوشیوں بھرے لمحات دیکھنے کو ملے، جو ظاہر کرتے ہیں کہ جوڑا اس خاص موقع کو اپنے پیاروں کے ساتھ بانٹنا چاہتا تھا۔



https://img.express.pk/media/images/ta1770574873-0/ta1770574873-0.jpg

مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین نے جوڑے کو مبارکباد دی اور اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ طلحہ انجم نے دونوں خاندانوں اور دوستوں کی جانب سے ملنے والی محبت اور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔
Pages: [1]
View full version: طلحہ انجم نے منگنی کرلی، منگیتر کون ہے؟ تصاویر وائرل