slotcosino Publish time 2026-2-12 15:41:26

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: امریکی صدر ٹرمپ اپنی ٹیم کی سپورٹ میں سامنے آگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک امریکی ٹیم کی سپورٹ میں آگئے۔



اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے۔

https://img.express.pk/media/images/dt1770581641-1/dt1770581641-1.jpg



ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیم یو ایس اے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے۔

واضح رہے امریکا کی ٹیم کو اپنے پہلے میچ میں بھارت کے خلاف 29 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Pages: [1]
View full version: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: امریکی صدر ٹرمپ اپنی ٹیم کی سپورٹ میں سامنے آگئے