امریکا کیخلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف جاری میچ میں پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔کولمبو میں جاری میچ میں پاکستانی بلے باز نے 1000 رنز مکمل کر لیے۔ انہوں نے یہ کارنامہ 41 اننگز میں انجام دیا۔
مزید پڑھیں https://img.express.pk/media/images/khbar1770728870-0/khbar1770728870-0-100x90.webp
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی امریکا کے خلاف بیٹنگ جاری
واضح رہے گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
Pages:
[1]