گھوٹکی: پاک بزنس ٹرین کی 7 بوگیاں انجن سے الگ ہوگئیں
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-12/1555793_8587227_Pakistan-Railways_updates.jpg—فائل فوٹو
سندھ کے شہر گھوٹکی میں محمد پور کے قریب پاک بزنس ٹرین کی 7 بوگیاں انجن سے الگ ہوگئیں۔
ریلوے حکام کے مطابق پاکستان بزنس ٹرین کراچی جارہی تھی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2021-11-28/1017385_054503_updates.jpg
پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا
کراچیپاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں پھر... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
حکام نے کہا ہے کہ ٹرین کا کپلر نکلنے کے باعث بوگیاں علیحدہ ہوگئیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ انجن واپس آرہا ہے، کپلر لگا کر ٹرین جلد روانہ کردی جائے گی۔
Pages:
[1]