slotcosino Publish time 2026-2-12 17:03:58

صارفین سے خریدی گئی بجلی انہیں 30 روپے یونٹ مہنگی بیچنے کا کیا جواز ہے؟، حسن مرتضیٰ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-11/1555573_5230705_Hassan-Murtaza_updates.jpgنیٹ میٹرنگ کے بعد پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے مہنگی بجلی ناقابل برداشت ہوگی۔، حسن مرتضیٰ - فوٹو: فائل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ صارفین سے خریدی گئی بجلی انہیں 30 روپے یونٹ مہنگی بیچنے کا کیا جواز ہے؟

لاہور سے جاری اپنے بیان میں حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ نیپرا فارمولا صارفین پر بجلی بم گرانے کے مترادف ہے۔ نیٹ میٹرنگ کے بعد پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے مہنگی بجلی ناقابل برداشت ہوگی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-11/1555556_095340_updates.jpg
موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہیں ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزير برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ سولر پینل لگوانے والوں کو اب من پسند معاہدوں میں جکڑا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بہتر ہوگا کہ بجلی کا ترسیلی نظام صوبوں کے حوالے کر دیا جائے۔ پارلیمنٹ نیٹ مانیٹرنگ پالیسی اور نیپرا فارمولے پر قانون سازی کرے۔
Pages: [1]
View full version: صارفین سے خریدی گئی بجلی انہیں 30 روپے یونٹ مہنگی بیچنے کا کیا جواز ہے؟، حسن مرتضیٰ