slotcosino Publish time 2026-2-12 17:03:59

پشاور میں بارودی مواد کا دھماکا

پشاور میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے، سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

پولیس کے مطابق دھماکا ریٹائر ڈی آئی جی فصیح الدین کے کرایہ کے کوارٹر کے باہر کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
Pages: [1]
View full version: پشاور میں بارودی مواد کا دھماکا