slotcosino Publish time 2026-2-12 17:06:10

کراچی: جھگڑے کے دوران فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-11/1555569_9397328_edhi_updates.jpgفوٹو: فائل

کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حکام کے مطابق جیکسن پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کے مطابق مقتولین اور ملزمان آپس میں ماموں بھانجے ہیں، ان میں لین دین کا تنازع تھا۔

پولیس کے مطابق آج جرگے کے دوران فریقین میں جھگڑا اور فائرنگ ہوئی۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: جھگڑے کے دوران فائرنگ، 2 افراد جاں بحق