slotcosino Publish time 2026-2-12 18:22:22

عارف والا: معمولی جھگڑے پر نوجوان قتل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-12/1555816_4967389_body-recover-5_updates.jpg—فائل فوٹو

عارف والا کے نواحی گاؤں بلاڑہ قصوریہ میں معمولی جھگڑے پر نوجوان کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی مقتول عامر کے ساتھ چند روز قبل معمولی تلخ کلامی ہوئی تھی۔

رات گئے مقتول کو راستے میں کار سوار ملزمان نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-04-29/1465909_022559_updates.jpg
لاہور: معمولی جھگڑے پر ٹک ٹاکر خاتون شوہر کے ہاتھوں قتل، ملزم گرفتار

صوبۂ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں معمولی جھگڑے کے باعث ٹک ٹاکر خاتون شوہر کے ہاتھوں جان گنوا بیٹھیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بعد ازاں ملزمان عامر کو مردہ حالت میں گھر کے باہر پھینک گئے۔

پولیس نے ملزم اعظم اور اسکے 3 نامعلوم ساتھیوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: عارف والا: معمولی جھگڑے پر نوجوان قتل