slotcosino Publish time 2026-2-12 18:24:10

بلوچستان: انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-11/1555492_7274159_8_updates.jpg---فائل فوٹو

حکومت بلوچستان نے 39 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی۔

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں حیر بیار مری، براہمداغ بگٹی، بشیر زیب، رحمٰن گل اور دیگر شامل ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-09-30/1273675_112434_updates.jpg
خیبرپختونخوا: انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاری

خیبرپختونخوا کے محکمۂ انسداد دہشت گردی نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی دوسری فہرست جاری کر دی۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

صوبائی حکومت نے مطلوب دہشت گردوں سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے کے لیے 5 لاکھ سے 25 کروڑ روپے تک کے انعام کا اعلان کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق اطلاع دینے والے کی شناخت خفیہ رکھی جائے گی۔

حکومتِ بلوچستان نے معلومات فراہم کرنے کے لیے ہیلپ لائن نمبرز بھی جاری کر دیے۔
Pages: [1]
View full version: بلوچستان: انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری