انقرہ: جیل سے رہا ہوتے ہی بیٹے نے ماں، بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-11/1555518_6815264_ank_updates.jpg— فائل فوٹوترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں جیل سے رہا ہوتے ہی بیٹے نے ماں، بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 35 سالہ ملزم 11 دن کے لیے پیرول پر رہا ہوا تھا جس کے بعد اس نے 10 فروری کو فائرنگ کر کے اپنی والدہ، بیوی اور 8 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا۔
ملزم دھوکا دہی اور مسلح ہو کر دھمکیاں دینے کی وجہ سے جیل میں سزا کاٹ رہا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-06/1534985_094145_updates.jpg
کراچی: گزری میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا
کلفٹن پولیس نے ملزم سمیع اللّٰہ کو گرفتار کر لیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ملزم نے پہلے اپنی والدہ کو اور پھر اپنی بیٹی کو قتل کیا جس کے بعد وہ اپنی بیوی کے گھر گیا، جو اس سے خلع لینا چاہتی تھی، اور پھر اُسے بھی قتل کر دیا۔
ان تینوں افراد کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق لاشوں کو تحویل میں لے کر مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔
Pages:
[1]